متی ۱ ۔ ۱۰
انجیل بمُطابق متی نئے عہد نامے کو یسوع مسیح کے تعارف کیساتھ کھولتی ہے، بادشاہ جو پُرانے عہد نامے کے وعدوں اور نبوتوں کو پُورا کرنے کیلئے آیا۔ متی کے مُطالعہ میں اپنے پہلے نصف میں، سیلرز ایس کرین، جونئیر بادشاہ کی پیدائش اور اُس کی آنے والی بادشاہی کے بارے میں اُس کی تعلیم کے گرد واقعات کا مشاہدہ کرتا ہے ۔ وہ ظاہر کرتا ہے کہ کیسے لوگوں کا یسوع کیلئے ردِ عمل طوفان میں ڈھل جاتا ہے۔نتائج کا احاطہ اگلے کورس، متی ۱۴ ۔ ۲۸ میں