اعمال۱ ۔ ۱۴
اعمال کی کتاب ابتدائی مسیحیت کے پہلے تیس سالوں کا احاطہ کرتی ہے اور پس، اِس کی رُوح کی ہدایت سے راہنمائی، اُس کی آج کے دور کی کلیسیا کو خُدا کی مرضی پہنچاتی ہے۔ اعمال ۱ ۔ ۱۴ میں ڈیوڈ ایل رُوپر ہمیں پہلی صدی کی کلیسیا کی تاریخ میں راہنمائی کرتا ہے، ہمارے نجات دہندہ کے آسمان پر اُٹھائے جانے سے شروع کرتے ہُوئے اور پولُوس کے پہلے مشنری سفر پر اختتام کرتے ہُوئے۔ اگلے کورس اعمال ۱۵ ۔ ۲۸ میں، وہ یروشلیم کی کونسل سے شروع کرتا ہےاور پڑھنے والوں کو روم میں پولُوس کی خدمت کی طرف لیجاتا ہے۔