رومیوں ۱ ۔ ۷
رومہ کے مسیحیوں کو یہ روح کی تحریک سے لکھا گیا خط وضاحت کرتا ہے کہ نجات نہ تو مُوسیٰ کی شریعت کی فرمانبرداری سے آتی ہے اور نہ ذاتی اچھائی یا خُوبی سے۔ پولُوس وضاحت کرتا ہے کہ کوئی بھی نجات پا سکتا ہے۔۔۔۔لیکن صرف خُدا کے فضل سے جب وہ اُن پر انڈیلا جاتا ہے جو اُس کی فرمانبرداری کرتے ہیں اور ایمان سے زندگی گُزارتے ہیں۔ یہ پیغام جو آج کے دور کے لوگوں کیلئے اتنا ضروری، کا مُشاہدہ ڈیوڈ ایل رُوپر (David L. Roper) کرتا ہے اور ایک رسائی استعمال کرتے ہُوئے پیش کرتا ہے جو اِسے دُوسروں کیساتھ شراکت کرنا اوع سمجھنا آسان بناتی ہے۔