متی ۱۴ ۔ ۲۸
انجیل بمُطابق متی نئے عہد نامے کو یسوع مسیح کے تعارف کیساتھ کھولتی ہے۔ جو پُرانے عہد نامے کے وعدوں اور نبوتوں کو پُورا کرنے کیلئے آیا۔ وہ جو یسوع کو قبُول کرتے ہیں اُس کی بادشاہی کی غلط سمجھ رکھتے ہیں ، اور وہ جو اُسے رد کرتے ہیں اُسے مصلُوب کرواتے ہیں کہ وہ یہودیوںکے بادشاہ اور خُدا کا بیٹا ہونے کا دعویٰ کرتا ہے ۔ اپنے متی کے مُطالعہ کے دُوسرے نصف میں، سیلرز ایس کرین، جونئیر ظاہر کرتا ہے کہ یسوع کے دعوئے اُس کی گُناہ اور موت پرفتح میں واضح ہوتے ہیں ۔